ایک تالا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (موسیقی) وہ گانا جس میں ایک سے زیادہ تالیں نہ ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) وہ گانا جس میں ایک سے زیادہ تالیں نہ ہوں۔